سردار اور میراثی

سردار مراثی سے: کیا تم شہزادے ہو؟

میراثی: نہیں، میں میراثی ہوں۔

سردار: کیا تم شہزادے ہو؟

میراثی: نہیں یار، میں میراثی ہوں۔

سردار پھر سے : تم شہزادے ہو نا ؟

میراثی تنگ آ کر: ہاں، میں شہزادہ ہوں۔

سردار: مگر شکل سے تو میراثی لگتے ہو!!!

0