سردار دکاندار سے ، مسواک ہے ؟

سردار دکاندار سے ، مسواک ہے ؟

دکاندار ، نہیں ہے

دوسرے دن پھر سردار، مسواک ہے ؟

دکاندار، نہیں ہے اور اب اگر آیا تو گولی مار دوں گا

اگلے دن سردار پھر آیا اور بولا،

پستول ہے ؟

دکاندار ، نہیں ہے

سردار ہنس کر،

اچھا پھر ہن دس ، مسواک ہے ؟

ہا ہا ہا ……….

0