ایک سردار نے سگریٹ سلگا نے کےلۓ

ایک سردار نے سگریٹ سلگا نے کےلۓ ماچس کی ڈبی سے تِیلی نکالی اور جلانے لگا۔

تِیلی نہیں جلی، اس تیلی کو پھینک کر اس نے دوسری اور پھر تیسری تیلی نکالی مگر کوئی نہیں جلی، تین تیلیاں پھینکنے کے بعد چوتھی تیلی جلائی جو فوراً جل گئی

سردار نے جلدی سے اسے پھونک مار کر بجھایا

“اور واپس ماچس کی ڈبی میں رکھتے ہوۓ بولا ” یہ کام کی ہے۔