ہوائ جہاز کا بیت ا لخلاء

ہوائی جہاز میں ایک خاتون اپنے بچے کو بیت الخلا میں چھوڑ کر کہہ گئی کہ پانچ منٹ میں آتی ہوں مگر بچہ دو منٹ میں ہی باہر نکل آیا اور ماں سے مخالف سمت میں چلا گیا۔
اتنے میں ایک سردار جی بیت الخلاء میں گئے اور اندر سے دروازہ بند کر لیا۔
اتنے میں بچے کی ماں واپس آٰئ اور آواز دے کر پوچھنے لگی: اگر ہو گیا ھو تو صاف کر دوں اور پینٹ پہنا دوں؟ اندر سے سردار جی نے مارے خوشی کے کہا:
“اسے کہتے ہیں سروس”

0