سردار نے دارو پی کر

سردار نے دارو پی کر اپنے آپ کو آینے میں دیکھا اور بولا اس کو کہیں دیکھا ہے

اوے یاد آیا  یہ تو وہی حرام خور ہے

“جو شادی کی البم میں میری بیوی کے ساتھ تھا”

0