سردار کی بیوی

سردار کی بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی

وہ روتا ہوا اپنے دوست کے گھر آیا اور اپنی آپ بیتی سنائی

دوست بولا

، تمہیں اپنی بیوی کو عزت اور محبت سے رکھنا چاہیے تھا

یہی کیا تھا ، سردار نے جواب دیا

میں تو ہمیشہ اسے بڑی بہن کا درجہ دیتا رہا !

ہا ہا ہا ……….

0