سردار کا رشتہ

sardarji jokes

سردار اپنے بیٹے کیلۓ رشتہ لینے گیا۔۔۔

لڑکی والے:

ابھی تو ھماری بیٹی پڑھ رہی ہے!!

سردار بولا:

کوئ بات نہی جی۔

ھم ایک گھنٹے کے بعد آ جائیں گے!!!

0