شیخ کی مٹھائ

sheikh jokes in urdu

شیخ اپنی مٹھائ کی دکان پر بیٹھا تھا۔ کسی نے پوچھا تمہیں یہ رس گلے کھانے کو دل نہیں کرتا؟

شیخ بولا: ابا گن کر جاتا ہے، اس لیے چُوس کر واپس رکھ دیتا ہوں!!!

0