استاد کے انڈے

student teacher jokes in urdu

استاد ، شاگرد سے: اگر میں دو انڈے جمیل کو دوں، پانچ انڈے فرحان کو دوں، تو بتاؤ کُل کتنے انڈے ہوئے؟

شاگرد: مگر جناب ، آپ اتنے انڈے کیسے دیں گے ؟

0