پپو کی چلاکی

ٹیچر: جو میرے سوال کا جواب دے گا وہ گھر جا سکتا ہے

پپو نے اپنا بیگ کھڑکی سے باہر پھینکا

ٹیچر: یہ بیگ کس نے پھینکا ہے

پپو: میں نے ، اور اب میں گھر جا رہا ہوں

0