مولوی صاحب اور کوا

مولوی صاحب گوشت کا ٹکڑا ہاتھ میں لیکر جا رہے تھے کہ ایک کوا ان کے ہاتھ سے گوشت چھین کر سامنے دیوار پر جا بیٹھا۔

مولوی صاحب نے کوے سے کہا: ” یہ واپس کر جاؤ، نہیں تو میں لاؤڈ سپیکر پر اعلان کر دوں گا کہ کوا حلال ہے”

0