شوہر کی بڑک

urdu jokes on husband

پہلا دوست  دوسرے سے “تمہاری اپنی بیوی سے لڑائی ختم ہوئی؟”

“ہاں ، گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آی تھی ” دوسرے دوست نے فخریہ جواب دیا

پہلا دوست حیرت سے بولا،گھٹنے ٹیک کر اس نے کیا کہا؟

“یہی کہ بیڈ کے نیچے سے آ جاو ، کچھ نہیں کہوں گی ” دوسرے نے لاپرواہی سے جواب دیا

ہا ہا ہا ہا ہا …….

0