چرسی کو لگی گولی

 چار چرسی کہیں جا رہے تھے کہ گولی چلنے کی آواز آی

ایک چرسی نے دوسرے سے پوچھا : ” گولی تمہیں لگی ہے؟”

وہ بولا: “نہیں”

پھر اُس نے تیسرے سے پوچھا:” گولی تمہیں لگی ہے؟”

وہ بھی بولا: “نہیں”

پھر اُس نے چوتھے سے پوچھا:” گولی تمہیں لگی ہے؟”

وہ بھی بولا: “نہیں”

پہلا چرسی روتا ہوا گِر پڑا اور بولا :” اِس کا مطلب ہے کہ گولی مجھے لگی ہے!!”

0