چوہے مارنے والی گولیاں

فیصل آبادی دکاندار سے: چوہے مارنے والی گولیاں دینا۔

دکاندار: گھر لے جانی ھیں؟

فیصل آبادی: نہیں رکو، میں چوہے لے کر اِدھر ہی آتا ہوں۔

0