وکیل اورمعاوضہ

ایک نۓ وکیل کے ساتھیوں کو اعتراض تھا کہ وہ بہت کم معاوضہ لے کر اپنے پیشے کا وقار کم کر رہا ہے۔
وکیلوں کی ایک تنظیم نے اس سے جواب طلب کیا ۔ وکیل صاحب حاضر ہوۓ اور بتایا کہ انہوں نے کم معاوضہ لے کر وکالت کے پیشے کی عزت نہیں گھٹائ بلکہ غریب لوگوں کو بھی پائ پائ سے محروم کر دیا ہے!!

0