رن مرید

very funny joke in Urdu

بیوی : شکر ہے، آپ صحیح سلامت گھر واپس آگۓ

شوہر: کیوں، کیا ہوا؟

بیوی: باہر، گلی میں بہت شور تھا، لوگ کہ رہے تھے کہ کؤئی رَن مُرید گٹر میں گر  گیا ہے۔

شوہر: اُف، فٹے منہ تیرا ۔وہ رَن مُرید نہیں، “رانا مرید” کہ رہے تھے۔

0