چوہدری کے بیٹے کا ولیمہ

چوہدری کے بیٹے کا ولیمہ ہورہا تھا. کھانے میں نمک تیز ہوگیا، مگرچوہدری کے ڈر کیوجہ سے کوئی نہ بولا ۔

چوہدری صاب  ایک ایک میز پر جاتے اور کہتے،  “اوئے دَب کے کھاوؑ میرا پورا بِیس لاکھ روپے ولیمے پر خرچ ہوا ہے”۔ جب چوہدری فیصل آبادی کی میز پر پہنچا اور اسکا کاندھا تھپتھا کر کہا،  “کھا بھئی کھا۔۔! میرا پورا بیس لاکھ اس ولیمے پر خرچ ہوا ہے

“۔ فیصل آبادی  اُٹھا اور زور سے  بولا،

“کیوں نئیں جی…  لَکھ روپے دا تے صرف لُون ای پا چھڈیا جے………”😂🤣

0