خاوند کے آخری الفاظ

وکیل ،  قتل کی رات تمھارے خاوند کے آخری الفاظ؟

بیوی ، میری عینک کہاں ہے شہناز

وکیل ، تو اس میں قتل کرنے کی کیا وجہ تھی؟

بیوی ،  میرا نام  رضوانہ ہے

0