آنٹی پٹاخہ

ایک شادی میں شرارتی بچوں نے ایک موٹی عورت کے پاس پٹاخہ پھینک دیا۔سب بچے شور مچانے لگے، آنٹی پٹاخہ، آنٹی پٹاخہ۔

آنٹی کہنے لگی: بیٹا! ہلے تے میں سرخی وی نہیں لائی!۔۔۔