بیگم کی چورنگی

بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔

شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں

بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟

شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔

لو جی کر لو بات

پرنسپل ( غصے میں)
اگر کوئی لڑکیوں کے ہاسٹل کی طرف گیا تو پہلی دفعہ  سو روپے جرمانہ ہو گا،
دوسری دفعہ دو سو روپے، اور تیسری دفعہ تین سو روپے۔
پپو: (سوچنے کے بعد
سر! اس کا ماہانہ پیکیج کیا ہو گا؟۔۔۔