کمرہ نمبر32

ایک بہت ھی عجیب وغریب کہانی جسے سن کرہرکوئی سوچنے پر مجبور ہوجائے.

🏬ایک ھوٹل پرایک آدمی آیا

🏢پوچھاکہ کمرہ نمبر32 چاھئے ھوٹل والے نے چابی دی.

☎آدمی کمرے میں پہنچاتو تھوڑی دیربعد ہوٹل والے نے فون کیا.کہ صاحب کچھ چاھئےتو حکم فرمائیں.

📞آدمی نے کہاہاں مجھے ایک عدد🗡کالی تیز چھری،ایک 🍉خربوزہ اور 3گز رسی چاھئے.

Read moreکمرہ نمبر32

میری بیوی میکے چلی گئ

اک آدمی کا ھونٹ جلا ھوا تھا۔کسی
نے پوچھا
ھونٹ کیسے جل گیا؟
آدمی۔بس بھائی کیا بتائیں تیری بھابھی میکے جارھی تھی، اسکو چھوڑنے سٹیشن گیاتھا بس جیسے ھی ٹرین نے ھارن بجا ئی،
میں نے خوشی سے ٹرین کا انجن چوم لیا
😂😂😂😁😛😜🙈🙈

سچہ طوطا

ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉

لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😂😂😂
لڑکی کو غصہ آیا 😡😡

طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😯😯
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟😟
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀😀

لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁

لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور😊

لڑکی : اگر تین ہوں تو ?
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر😍😍

لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟😌😌
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) :
پانی لے آ استاد 😕😕😕
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😝😝😝😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😌😌😌😌