سچہ طوطا

ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉

لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😂😂😂
لڑکی کو غصہ آیا 😡😡

طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😯😯
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟😟
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀😀

لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁

لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور😊

لڑکی : اگر تین ہوں تو ?
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر😍😍

لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟😌😌
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) :
پانی لے آ استاد 😕😕😕
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😝😝😝😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😌😌😌😌