پٹھان کا مہمان

ایک آدمی پٹھان سے ملنے اس کے علاقے میں گیا تو پٹھان اسے اپنا علاقہ دکھانے لے گیا-
ایک جگہ پٹھان نے مہمان سے کہا یہاں نیچے بیٹھ جاؤ، یہاں ھماری دشمنی ہے۔
مہمان نے کہا دشمنی تو تمہاری ھے میں کیوں نیچے بیٹھ جاؤں؟
پٹھان نے کہا: ” یارا۔ ھم نے اس کا مہمان مارا تھا وہ کہتا ھے ھم بھی تمھارا مھمان مارے گا”

Read more

تم جسے بیوقوف کو گھر سے نکل جانا چاہیے

باپ نے غصے سے بیٹے کو کہا – “ایک کام نہیں ہوتا تم سے ، تم کو دھنیہ لانے کو بولا تھا اور تم پودینہ لے ہے ہو – تم کو دھنیہ اور پودینے کا فرق نہیں پتا – تم جسے بیوقوف کو گھر سے نکل جانا چاہیے “
بچے نے باپ سے کہا – ” ساتھ ہی چلتے ہیں گھر سے “
باپ نے پوچھا – “کیوں ؟”
“کیوں کہ امی کہ رہی تھی کہ یہ میتھی ہے ” – بچے نے جواب دیا –

ہا ہا ہا ……….

Read more

Two Parachutes And Three Person

A lawyer, a priest, and a young schoolboy were flying in a plane that was about to crash. They had only 2 parachutes.
The lawyer assuming that since he was the smartest one on the plane and he deserved to live, so he took a chute and jumped out of the plane.
The priest looked assuming that he had already lived a wonderful and full life, asked the young boy to take the only parachute.
The boy calmly replied, “We have chutes for both of us because that clever lawyer on this plane has just jumped out with my school bag!”
link: http://www.b2bpakistan.com

Read more

چیونٹی کے ساتھ دھوکہ !!!

آج میں نے کچن میں چیونٹی کے سامنے چینی کے دانے رکھے. اس نے اپنا دانہ اٹھایا اور جانو کو بلانے چلی   گئی. میں نے باقی کے دانے خود کھا لیے تاکہ اس کا جانو اسے جھوٹا سمجھے اوران کا بریک اپ ہو جاے

Read more

میاں بیوی کی ڈیٹ

کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے
میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی،
راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا
!!!🤣😂🤣😂

Read more