فیس بک کا سٹیٹس

دروازے پر دستک ہوئ تو دیکھا کہ باہر ایک بندہ پیزا لۓ کھڑا ہے
آدمی نے کہا کہ اس نے تو پیزے کا کوئ آرڈر نہیں دیا
پیزے والے نے کہا یہ آپ کے پڑوسی نے آرڈر کیا ہے، اُن کا فیس بُک لاگ اِن نہیں ھو رہا تھا تو انہوں نے آپکے پاس بھیجا ہے کہ آپکو دکھاؤں کہ وہ آج پیزا کھا رہے ہیں !!!

Read more

دل اگر

دل اگر” سی پی یو ” ہوتا تو اپ کے سبھی یادوں کو” سیو” کر لیتا
دل میں اگر ” پرنٹر ” ہوتا تو خیالوں کا ” پرنٹ آوٹ ” نکل لیتا
دھڑکن میں اگر ” پین ڈرائیو ” ہوتی تو زندگی کا ” بیک اپ ” لے لیتے
من میں اگر ” بلوٹوتھ ” ہوتا تو باتوں کو “ٹرانسفر” کر لیتے
آنکھوں میں اگر ” ویب کیم ” ہوتا تو تصویر کو ” رسیو ” کر لیتے
کاش زندگی بھی اک ” کمپیوٹر” ہوتی تو اسے بھی ” ریسٹارٹ ” کر لیتے
کاش ایسا ہوتا 

Read more