ڈاکٹر کی ایجاد

ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے
ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی
دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟
ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!

Read more

آپ نے مجھے طاقت کی جو گولیاں دی تھیں

مریض نے ڈاکٹر سے کہا
” آپ نے مجھے طاقت کی جو گولیاں دی تھیں وہ سب کی سب میں باقاعدگی سے کھا رہا ہوں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا . اب بھی میں اپنے آپ کو کمزور محسوس کر رہا ہوں “
” تم آج کل کیا کھا رہے ہو ؟” ڈاکٹر نے دریافت کیا
مریض نے حیرت سے پوچھا ، “اچھا ، تو کیا ان گولیوں کے علاوہ مجھے کھانا بھی کھانا تھا ؟”  
ہا ہا ہا ہا ……

Read more

Best funny doctors jokes. BulBul.pk is a dedicated website for funny jokes including Doctor Jokes in Urdu, Doctor Patient Jokes in Urdu – BulBul.PK