نجومی اور عورت

ایک عورت نجومی کے پاس گئ
نجومی ھاتھ دیکھ کر بولا کہ انتہای افسوس ناک خبر ھے کہ آپ تین ماہ بعد بیوہ ھو جایئں گی۔
عورت غصے سے بولی: اُلو کے پٹھے ، یہ تو مجھے بھی پتا ھے ، یہ بتاؤ کی میں بچ جاؤں گی یا پکڑی جاؤں گی؟

Read more

کام والی اور مالکن

ماسی: مالکن مجھے دس دن کی چھٹی چاہیے
مالکن: مگر تم دن چھٹی پہ جائے گی تو تیرے صاحب کا کھانا کون بنائے گا، انہیں دوا کون دے گا، ان کے کپڑے کون دے گا، ان کا بستر کون لگائے گا؟
ماسی نے شرماتے ہوئے کہا:اگر آپ اجازت دیں تو صاحب کو بھی ساتھ لے جاؤں؟

Read more

لڑکی اور آنٹی

لڑکی: ایک آنٹی مجھے بہت تنگ کرتی تھی۔
سہیلی: وہ کیسے؟
لڑکی: جب کسی کی شادی ہوتی تو مجھے کہتی ہے کہ اب تیری باری ہے۔ لیکن میں نے اس کی عادت ختم کر دی۔
سہیلی: وہ کیسے؟
لڑکی: جب کوئ مر جاتا ہے تو میں اسے کہتی ھوں کہ اب تیری باری ہے!!!

Read more

Family Jokes in Urdu

Families frame a portion of the nearest of bonds you will ever involve. It is relatively unimaginable for you to have a glad existence without help from these important gatherings of the beloved.
And guess what? When it comes to Funny Family jokes in Urdu, all family members enjoy it from deep inside and this strengthens their relationship bond.