سچہ طوطا

ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉
لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😂😂😂
لڑکی کو غصہ آیا 😡😡

طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😯😯
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟😟
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀😀
لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁
لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور😊
لڑکی : اگر تین ہوں تو ?
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر😍😍
لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟😌😌
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) :
پانی لے آ استاد 😕😕😕
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😝😝😝😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😌😌😌😌

Read more

سردار اور میراثی

سردار مراثی سے: کیا تم شہزادے ہو؟
میراثی: نہیں، میں میراثی ہوں۔
سردار: کیا تم شہزادے ہو؟
میراثی: نہیں یار، میں میراثی ہوں۔
سردار پھر سے : تم شہزادے ہو نا ؟
میراثی تنگ آ کر: ہاں، میں شہزادہ ہوں۔
سردار: مگر شکل سے تو میراثی لگتے ہو!!!

Read more

میراثی کی اولاد

میراثی بیٹا: ابا میں نے  سنا ہے کہ ماں باپ کو دیکھو تو بہت ثواب ملتا ہے
میراثی بولا: کتے دیا پترا، جس طرح تم چھپ چھپ کر دیکھتے ہو اس طرح گناہ ملتا ہے
ہا ہا ہا ……….

Read more

Mirasi Jokes in Urdu, Mirasi Urdu Latifay