ٹریفک کے سگنل
خاتون نے ٹریفک سگنل گرین ہو جانے کے بعد بھی جب گاڑی نہ چلائ
Read moreخاتون نے ٹریفک سگنل گرین ہو جانے کے بعد بھی جب گاڑی نہ چلائ
Read moreپولیس کی جاب
ایک شخص پولیس میں ملازمت کا امیدوار تھا
افسر نے پوچھا: ابراہیم لنکن کو کس نے قتل کیا تھا؟
شخص کچھ دیر سوچ کر بولا: مجھے اس کا جواب دینے کے لیے کچھ وقت چاہیے
افسر: ضرور ، آپ جائیں اور کل سہی سہی جواب لے کر آیں
شخص گھر آیا تو بیوی نے پوچھا : ملازمت مل گئی
وہ شخص بولا : معلوم تو یہی ہوتا ہے ، فورن ہی انہوں نے ایک قتل کا کیس دے دیا ہے اور قاتل کی تلاش پر لگا دیا ہے … ہا ہا ہا ہا
چور کی معصومیت
ایک چور کے گھر پولیس نے چھاپا مارا
چور اپنی جان بچانے کے لیے جھولے میں چھپ گیا اور چوسنی منہ میں لے لی
پولیس ‘ یہاں کیا کر رہے ہو
چور ‘ دودو پی رہا ہوں
پولیس ‘ شاباش جلدی جلدی دو دو پی لو ، پھر پیپ پیپ میں گھومنے چلیں گے
شام کے اندھیرے میں انسپکٹر نے کانسٹیبل کو ایک سڑک پر موبائل سے اتارا اور اشارے سے بتایا ” تمہاری ڈیوٹی اس بلڈنگ سے لے کر اس سگنل تک ہے ” اس نے کافی دور دھندھ لاہٹ میں جھلملاتی ہوئی ایک لال بتی کی طرف اشارہ کیا ” صبح تھانے میں آ کر رپورٹ کرنا ”
لیکن کانسٹیبل صبح تو کیا پورا ایک ہفتہ تک تھانے نہیں پہونچا . دسویں دن عین اس وقت جب اسے گمشدہ قرار دینے کے بارے میں غور ہو رہا تھا تو وہ آن پوھنچا . اس کی وردی پھٹی ہوئی تھی . جوتے ٹوٹ چکے تھے . سر سے پاؤں تک وہ خاک میں اٹا ہوا تھا ، شیو بڑھی ہوئی تھی اور شکل پر وحشت طاری تھی . انسپکٹر کو سلیوٹ مار کر اس نے رپورٹ دیتے ہوے کہا ” سر جو لال بتی آپ نے مجھے دکھائی تھی ، وہ تو ٹرک کی بتی تھی اور وہ ٹرک پشاور جا رہا تھا.
پولیس والے نے ایک لڑکی کو انکھ ماری
لڑکی غصے میں ‘ میں ایسی لڑکی نہیں ہوں
!!!پولیس والا ‘ ہاں جی وہ بات تو ٹھیک ہے لیکن چیک کرنا تو ہمارا فرض بنتا ہے
Police Jokes
In your entire life, There is only one person that you should always lie to...Your Girlfriend! But wait – there’s more and it is the police… [sce emoji=”happy”/]