انگریزوں کے دور میں فیس بک

یہ تو اچھا ہوا کہ انگریزوں کے دور میں ‘فیس بک’ نہیں تھی ورنہ ھم جیسا کوئ بھی آزادی کیلۓ میدان میں نہیں اترتا، بلکہ گھر بیٹھے ‘فیس بک’ پر لکھ دیتے کہ
” اس کو اتنا شئر کرو کہ انگریز ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جاۓ “

Read more

خبردار اگر

خبردار اگر
دو سیاست دان کسی مسلے پر بحث کر رہے تھے
نوبت لڑائی تک آ گئی
ایک نے کہا مجھے معلوم ہے تم کس کے اشارے پر ناچتے ہو
دوسرا گھبرا کر بولا , کمینے اگر سیاسی بحث میں میری بیوی کا نام لیا تو تجھے چھوڑو گا نہیں

Read more

ڈاکٹر اور سیاستدان

doctors jokes
بوڑھا مریض
مریض  ‘  ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر  ‘  یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض ‘  مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے
 

Read more

سیاسی لیڈر دفنا آ نا

دو آدمی ایک کوٹھی میں گۓ اور گھر والوں سے کہا ” ایک سیاسی لیڈر فوت ہو گیا ہے ، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سو روپے فی کس چندہ جمع کر کے کفن دفن کے اخراجات ادا کریں.
گھر والوں نے کہا “یہ لو ٥٠٠ روپے ، چار اور سیاسی لیڈر دفنا آ نا”

Read more

Political jokes have some issues because they are elected [sce emoji=”happy”/]