کپڑے پر تصویر

ایک آدمی نے کپڑے پر بنی تصویر دیکھ کر اس کی تعریفیں کرنا شروع کر دیں
“واہ کیا شاہکار ہے، ایک کپڑے پر ایسا زبردست آرٹ میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ واہ کیا بات ہے۔
اتنے میں مصور اس کے پاس آ کر بولا: “جناب! یہ کوئ تصویر نہیں ہے بلکہ یہ تو میرے برش صاف کرنے کا کپڑا ہے!

Read more

برش کی صفائ

بزرگ کا فلسفہ

ایک  شخص نے   بزرگ سے پوچھا: دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جاۓ؟
بزرگ نے بڑے غور سے سنا، پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی، اس میں سے دو تیلیاں اُٹھائیں
ایک تیلی کو واپس رکھا اور ایک تیلی کو توڑ کر اسکے دو حصے کیۓ، اگلا حصہ پھینک دیا، اور پچھلے حصے کو کان میں پھیرتے ہوۓ بولے:
پتر مینوں نئیں پتہ!!!

Read more

سردیوں کی بات ہے

تین بچے اپنے اپنے شہر کی سردی کی بات کر رہے تھے۔
پہلا بچہ: ہمارے یہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ صبح نل کھولو تو پانی کی جگہ برف نکلتی ہے
دوسرا بچہ بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں ہے، ہمارے یہاں تو جب بات کرتے ہیں تو الفاظ جم جاتے ہیں بھر ان کو آگ میں پگھلا کر سنتے ہیں۔
تیسرا بچہ بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں۔ دو دن پہلے ہمارے گھر مہمان آۓ تھے اور ان کے جانے کے بعد ہمارے صوفے پر ایک برف کا گولا ملا، جب ہم نے اسے آگ پر پگھلایا تو اس میں سے آواز آئ۔۔۔۔۔۔ ُپوووووں !!!!!

Read more