ایک عورت ہتھوڑا لےکر

ایک عورت ہتھوڑا لےکر اپنے بیٹے کے اسکول میں پہونچی اور چپراسی سے پوچھنے لگی:

نقیب سر کی کلاس کونسی ہے؟

ہتھوڑے کو دیکھ کر چپراسی نے ڈرتے ہوئے پوچھا: لیکن آپ کو ان سے کیا کام ہے؟

ہتھوڑے کو ہوا میں لہراتے ہوئے بولی: ارے وہ میرے بیٹے کی کلاس ٹیچر ہیں، مجھے ان کی کلاس دکھاؤ!

Read more

مرغی ہمیں کیا دیتی ہے

ٹیچر ، مرغی ہمیں کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، گوشت اور انڈے
ٹیچر ،  شاباش،اب بتاؤ بکری کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، دودھ اور گوشت
ٹیچر ،  شاباش،اب بتاؤ بھینس کیا دیتی ہے ؟
شاگرد تنگ آ کر بولا
ہر روز ہوم ورک
ہا ہا ہا ……….

Read more

خدا کی پناہ ….

پروفیسر صاحب دوپہر سے رات گئے تک ایک صاحب کے گھر میں بیٹھے باتیں کرتے رہے . آخرکار میزبان بولا ،
مجھے کہتے ہوۓ اچھا تو نہیں لگتا لیکن مجھے صبح اٹھ کر اسلام آباد کے لیے فلائٹ پکڑنی ہے . آیے میں آپ کو دروازے تک چھوڑنے چلوں
” خدا کی پناہ ….” پروفیسر صاحب یک دم گھبرا کر کھڑے ہو گے . میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ تم مجھ سے ملنے میرے گھر آے ہو
ہا ہا ہا ہا ہا …….

Read more

بھلکڑ پروفیسر

تین غیر حاضر دماغ پروفیسر ریلیوے سٹیشن پر کھڑے باتیں کر رہے تھے . وہ باتوں میں اتنے محو ہوے کہ گاڑی  آنے کی خبر تک نہیں ہوئی. چند منٹ بعد گاڑی نے وسل دی تو وہ چونکے اور گھبرا کر ایک ڈبے کی طرف دوڑے . دو تو کسی نہ کسی طرح چڑھ گئے لیکن تیرسے  صاحب نہ چڑھ سکے .
ایک قلی نے کہا
“کوئی بات نہیں صاحب جی! دوسری گاڑی سے چلے جانا !!”
پروفیسر بولے !
“وہ تو میں چلا ہی جاؤں گا. مگر ان دونوں کا کیا ہو گا جو مجھے چھوڑنے آے تھے “
ہا ہا ہا ہا ہا …….

Read more

تم دیر سے کیوں آے ہو

ٹیچر، تم دیر سے کیوں آے ہو
پپو، امی ابو لڑ رہے تھے
ٹیچر، وہ لڑ رہے تھے تو تم دیر سے کیوں آیے ؟
پپو، میرا ایک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک جوتا ابو کے پاس
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..

Read more