ایک پٹھان کی تقریر
ایک پٹھان خود کشی کے بارے میں تقریر کر رہا تھا
خود کشی حرام ہے، بزدلی ہے ، پاگل پن ہے،
ایسی موت مرنے سے بہتر ہے کہ
” آدمی اپنے آپ کو گولی مار لے “
ایک پٹھان خود کشی کے بارے میں تقریر کر رہا تھا
خود کشی حرام ہے، بزدلی ہے ، پاگل پن ہے،
ایسی موت مرنے سے بہتر ہے کہ
” آدمی اپنے آپ کو گولی مار لے “
ایک پٹھان نے اپنی دکان پر لِکھا
“جمعہ کو دکان بند رکھا جائے گا”
دوسرا پٹھان یہ پڑھ کر بیہوش ہو گیا کہ
” بندر دکان کیسے کھا جاۓ گا؟”
ہیلی کاپٹر کی نیچے 10 بلوچ اور 1 پٹھان لٹکے ہؤۓ تھے اور ہیلی کاپٹر جھول رہا تھا۔ چنانچہ پائلٹ نے اعلان کیا کہ تم میں سے کسی ایک کو قربانی دینی ہوگی تاکہ ہیلی کاپٹر پر وزن کم ہو۔
اعلان سن کر سب بلوچوں نے پٹھان کی طرف دیکھنا شروع کردیا۔
ایک بار ایک بادشاہ نے خوشی میں بہت سے قیدی رہا کر دیے
ان قیدیوں میں ایک قیدی کو دیکھا جو انتہائ بزرگ تھا۔
بادشاہ: تم کب سے قید ہو؟
بزرگ قیدی: آپ کے ابا کے دور سے
بادشاہ کی آنکھوں میں آنسو آگۓ اور کہا: ” اس کو دوبارہ قید کر دو، یہ ابو جی کی نشانی ھے۔”
ایک آدمی پٹھان سے ملنے اس کے علاقے میں گیا تو پٹھان اسے اپنا علاقہ دکھانے لے گیا-
ایک جگہ پٹھان نے مہمان سے کہا یہاں نیچے بیٹھ جاؤ، یہاں ھماری دشمنی ہے۔
مہمان نے کہا دشمنی تو تمہاری ھے میں کیوں نیچے بیٹھ جاؤں؟
پٹھان نے کہا: ” یارا۔ ھم نے اس کا مہمان مارا تھا وہ کہتا ھے ھم بھی تمھارا مھمان مارے گا”
ایک پٹھان دوسویں منزل پر کھڑا تھا
کسی کی آواز آئ
“اوۓ سردار ! تمہاری بیٹی بھاگ گئ ہے”
یہ سنتے ہی پٹھان نے نیچے چھلانگ لگا دی
آٹھویں منزل پر پہنچا تو یاد آیا کہ اُس کی تو کوئ بیٹی ہی نہیں
پانچویں منزل تک پہنچا تو یاد آیا کہ میری تو ابھی شادی بھی نہیں ھوئ ھے۔
اور جب نیچے گرا تو یار آیا کہ وہ تو سردار ہی نہیں ہے۔
ایک پٹھاں خالی کاغز چوم رہا تھا
پنجابی: یہ کیا کر ریے ہو؟
ایک پٹھان بس میں کھڑا تھا کہ اچانک بریک لگی تو لڑکی پر جا گرا۔
لڑکی: بدتمیز۔ کیا کر رہے ہو؟؟
پٹھان: کراچی یونیورسٹی سے بی کام ، اور آپ؟
ایک پنجابی لڑکی سردار کی دکان پر گئ اور کہا
” لپٹن دی چاہ ھے؟”
سردار (شرماتے ھوۓ):
“مینوں تے نہیں ہے، جے تینوں ہے تے لپٹ جا !!”
ایک پٹھان شادی کی رات بہت پریشان ہوا کہ بیوی سے کیا بات کی جاۓ۔
آخر کافی سوچ بچار کے بعد بولا: ” کیا تمہارے گھر والوں کو پتا ہے آج رات تم ادھر ہی رکے گا !!!