Bulbul funny jokes in Urdu 2020

ایک صاحب نہایت پریشانی میں زمین پر کچھ تلاش کر رہے تھے۔ لوگوں نے پوچھا تو بتایا : میرا پانچ سو کا نوٹ گر گیا ہے۔ وہ تلاش کر رہا ہوں۔
پانچ سو کا سن کر کچھ اور لوگ بھی آگئے اور نوٹ تلاش کرنا شروع کر دیا۔تھوڑی دیر بعد ایک شخص نے پوچھا: آپ کے نوٹ پر کوئ خاص نشانی تھی؟۔
وہ صاحب بڑے اطمینان سے بولے: جی ہاں! اس نوٹ پر بچوں کی عیدی لکھا ہوا تھا۔

Leave a Comment