بوڑٖھی عورت اور تربوز

ایک بوڑٖھی عورت تربوز کاٹ رہی تھی کہ اچانک اس کی آنکھوں میں آنسو آگۓ۔

اس کی بہو پاس بیٹھی تھی اس نے پوچھا: یہ پیاز تو نہیں پھر آنکھوں میں آنسو کیوں؟

بوڑھی عورت نے کہا:

 جب بھی بڑے تربوز پر ہاتھ پھیرتی ہوں تو حاجی صاحب کی ٹنڈ یاد آ جا تی ہے!