شاگرد کی خواہش

استاد کلاس میں لڑکوں کو بتا رہا تھا ” اگر انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے۔

ایک لڑکا بولا: سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم وہ نہیں بن سکتے جو تم بننا چاہتے ہو۔

استاد: تم کیا بننا چاہتے ہو؟

لڑکا بولا: سر! میں “لیڈی ڈاکٹر ” بننا چاہتا ہوں۔