منشی کا کام
corporate jokes
منشی کا کام
دکان کا مالک نئے ملازم سے ‘ تمہیں ہمارے منشی نے کام سمجھا دیا ہے نا
ملازم ‘ جی ہاں انہوں نے مجھے سمجھا دیا ہے کہ میں آپ کو دکان کی طرف آتا دیکھوں تو انھیں جگا دیا کروں