Cricket Urdu Jokes

ایک کرکٹر کو بخار ہو گیا۔ ڈاکٹر نے اس کا ٹمپریچر چیک کیا اور بہت حیران ہو کر بولا: آپ کو تو 105 ڈگری بخار ہے۔
کرکٹر خوش ہو کر بولا: ڈاکٹر صاحب! کیا یہ عالمی ریکارڈ ہے؟۔

Leave a Comment