پپو کا برڈ فلو
استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟
پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔
استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے
پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔
استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟
پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔
استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے
پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔