دوست اور پری
دو کالے دوست اور ایک گورا دوست ایک ساتھ کہیں جا رہے تھے، راستے میں ایک پری ملی
پری: تم ایک ایک خواہش بتاؤ۔
پہلا کالا دوست: مجھے گورا اور خوبصورت بنا دو۔
پری نے کر دیا !
دوسرا کالا دوست: مجھے بھی گورا اور خوبصورت بنا دو۔
پری نے کر دیا !
تیسرا گورا دوست زور زور سے ہنستے ہوؑے بولا : ان دونوں کو واپس کالا کر دو!!!