تحریک لبیک کا جلوس

جب تحریک لبیک کا جلوس ایک بزرگ حاجی صاحب کی بیکری کے نزیک آیا تو حاجی صاحب نے گھبرا کر اپنے ملازم کو آواز لگائ : چھوٹے ! جلدی سے دکان بند کر، ” مسلمان آگۓ!!!”