great family jokes

لوری دے کر سلا دو

بچہ  کافی دیر سے رو رہا تھا . شوہر نے بیوی سے کہا

” تم اسے لوری دے کر سلا کیوں نہیں دیتی ؟”

بیوی بولی ،” لوری دے کر سلانے لگی تھی کہ پڑوس سے آواز آئ بہتر ہے کہ بچے کو ہی رونے دو

 ہا ہا ہا ہا ……

Leave a Comment