شوہر کی چالاکیاں

بیوی: آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا۔ اور سارہ سلام کہ رہی ہے

شوہر:  کون سارہ؟

کوئی نہیں بس اسلئیے لِکھاکہ تُم پڑھ لو میسج۔

شوہر: وہی تو میں کہوں کہ سارہ تو میرے ساتھ ہے تو تُمہارے ساتھ کون ہے؟؟

بیوی: کون سارہ کِدھر ہو تُم؟

شوہر: میں بازارمیں

بیوی: اُدھر ہی رُکو  ذرا میں ابھی آتی ہوں

دس منٹ بعد بیوی : کِدھر ہو میں بازار میں ہوں۔

شوہر: آفس ہی ہوں ، اب آ گئی ہو تو سبزی لیتی جانا۔

وڈی آئی سارہ