بیوی کی ساڑھی اور محلہ
بیوی نئ ساڑھی کیلۓ ضد کر رہی تھی
میاں نے سمجھایا: نیک بخت تمہاری الماری ساڑھیوں سے بھری پڑی ہے
نئ ساڑھی پر پیسے ضائع مت کرو۔
بیوی نے کہا: وہ سب محلے والیوں نے دیکھ رکھی ہیں
میاں نے کہا: اچھا۔۔۔ تو پھر یوں کرو کہ محلہ ہی بدل لیتے ہیں!!!