بیوی سے پٹائ

ایک صاحب دفتر پہنچے تو انکی آنکھیں سوجی ہوئ تھیں اور منہ پر بارہ بج رہے تھے

صاف لگ رہا تھا کہ کہیں سے پٹ کر آ رہے ہیں۔ دوستوں  نے وجہ پوچھی تو مسکرا کر بولے ، اصل وجہ بس اتنی ہے کہ ہماری نوجوان ملازمہ کو گدگدی بہت ہوتی ہے۔۔۔

دوستوں نے پوچھا:  لیکن تمہاری ٖحالت کا اس سے کیا تعلق؟۔

اُن صاحب نے منہ بناتے ہوئے کہا: بس یار، میری بیوی نے ملازمہ کے ہنسنے کی آوازیں سن لی تھیں۔