مولوی صاحب

مولوی صاحب، بچے سے: پڑھو بیٹا ح سے حلوہ۔۔۔

ہاں بیٹا حلق سے نکالو ح سے حلوہ!

ماں گھبرا کر اندر داخل ہوئ اور بولی : مولوی صاحب ! بچے کے حلق سے نہ نکالیں، میں ابھی بنا کر لاتی ہوں۔۔۔