Joke

ایک لڑکی  میڈیکل سٹور کے باہر کھڑی سٹور میں رش کم ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔ اس کے چہرے پر شرم کے ساتھ بےچینی کے جذبات صاف دکھائ دے رہے تھے۔ آخر کافی دیر بعد جب میڈیکل سٹور سے رش ختم ہو گیا تو وہ گھبراتی ، شرماتی اندر داخل ہوئ اور اپنے کانپتے ہاتھوں سے اپنے پرس سے ایک پرچی نکال کر سامنے رکھی اور شرماتے ہوئے بولی:

میری شادی ایک ڈاکٹر سے طے ہوئ ہے ، آج انکا پہلا خط آیا ہے، کیا آپ پڑھ کر سنا دیں گے !!!