Joke

ایک چوہا شراب کے گلاس میں ڈوب رہا تھا، وہاں سے ایک بلی گزر رہی تھی

چوہا بولا: مجھے نکال دو ، چاہے بعد میں تم مجھے کھا لینا

بلی نے گلاس گرا دیا اور چوہا دور بھاگ گیا

بلی بولی: تم نے دھوکا دیا ہے اور جھوٹ بولا ہے

چوہے نے مسکراتے ہوئے کہا: جانو میں اس وقت نشے میں تھا!!!۔