کی سوچ کو سلام

کالج والی لش پش ہوتی ہے

یونیورسٹی والی زبردست ہے

ہوٹل والی مست ہے

آفس والی تھوڑی کڑوی ہے

گھر والی سویٹ ہے

فائیو سٹار والی مہنگی ہے

لیکن ایک بات ہے!

چائے آخر چائے ہوتی ہے

مگر آپ کی سوچ کو سلام ہے