Jokes in Urdu Teacher Student Jokes کائنات کی لمبائ March 2, 2019 admin 0 Comments ٹیچر: بتاؤ، کائنات کتنی لمبی ہے بچہ: پانچ فٹ ، دو انچ ٹیچر حیرت سے: وہ کیسے؟ بچہ: وہ ہمارے پڑوس میں رہتی ہے۔