سردار کا سسر

ایک سردار کا سسر اسے مار رہا تھا

آدمی: بیچارے کو کیوں مار رہے ہو

سسر: اس کی بیوی نے اسے ھسپتال سے میسج کیا کہ تم باپ بن گئے ہو،

اس کمینے نے اپنے سارے دوستوں کو فارورڈ کر دیا